HomeJobs

How to be Successful in PPSC Exam for Lectures – Tips and Tricks

How to be Successful in PPSC Exam for Lectures – Tips and Tricks
Like Tweet Pin it Share Share Email

How to be successful in PPSC exam for lectuers

لیکچرر کی پوسٹس سے ریلیٹد کچھ سوالات اور ان کے جوابات.

اپلائی:
اپلائی آن لائن ہوتا ہے سب. آپ کو کچھ بھی پوسٹ کے ذریعے نہیں بھیجنا پڑتا. چالان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے NBP میں فیس جمع کروائیں. اور اپنی تصویر، NIC، اور چالان فارم کو سکین کرکے رکھ لیں. یہ اپلائی کرتے وقت اپلوڈ کرنی پڑیں گی. کسی کا بھی سائز 25 Kb سے اوپر نہ ہو. ورنہ اپلوڈ نہیں ہونگی. اپنا موبائل نمبر وہی دیں جو کسی دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل نہ کیا ہو. ورنہ آپ کو میسج نہیں ملیں گے.

ٹیسٹ اور انٹرویو شیڈول.
اپلائی کرنے کی لاسٹ ڈیٹ کے 100 دن بعد تک ٹیسٹ ہوجائے گا. اور ٹیسٹ کے اک ہفتے بعد رزلٹ، رزلٹ کے ہفتے بعد انٹرویو اور انٹرویو کے کے 10 سے 15 دن بعد فائنل رزلٹ.

ٹیسٹ سنٹرز.
لاہور، ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان.، بہاولپور. کوشش کریں کہ اپنے پاس کے سینٹر کو چنیں. اور جہاں کم امیدوار ہوں اس کو چنییں. کیونکہ اس میں انٹرویو پینل صرف ایک ہوتا ہے. پینل والے پروفیسرز کا بھی پہلے سے پتا چل جاتا ہے. سوال رپیٹ بھی ہوتے ہیں. آپ کو تھوڑی فیور ہو جاتی ہے. یہ میرا پرسنل experience ہے.

میرٹ کیلکولیشن:
سب سے پہلے آپ کو ٹیسٹ پاس کرنا ہے. 40 پاسنگ مارکس ہیں. لیکن یہ NTSS کی طرح نہیں ہے. پاسنگ مارکس کافی نہیں ہیں. PPSC ایک سیٹ کے لیے ٹیسٹ میں ٹاپ کے پانچ امیدواروں کو انٹرویو کال کرے گی. مطلب اگر 50 سیٹ ہیں تو وہ ٹیسٹ میں ٹاپ کے 250 امیدواروں کو کال کریں گے. اس میں آپ کے اکیڈمک مارکس کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا. اگر آپ کیcgpa 4/4 بھی ہے لیکن آپ ٹیسٹ میں میرٹ پر نہیں آ سکے تو آپ انٹرویو کے لیے اہل نہیں ہونگے. ٹیسٹ پر زیادہ فوکس کریں. انٹرویو کال کے بعد آپ کا میرٹ اس طرح کیلکولیٹ ہوگا.:
1: Total Marks: 190+10 reserved Marks
2:  Written test: 50% of Ur obtain marks. i.e If u got 80 marks in test. 80/2= 40 marks will be included in Final merit
3:  Academic: 40 marks (10% Matric+10% FSc+20% Graduation). 2 additional marks will abe given to MPhil degree holders. Academic marks are calculated by Percentage, not by CGPA. Mind it.
4: Interview: 100 marks.
So total marks are 190.
5:  additional 10 marks are reserved for MPhil/PhD degree holders, Punjab Govt employed children quotas etx.
جن امیدواروں کے مارکس سب سے زیادہ بنے گیں. وہ سلیکٹ ہو جائیں گے.
نمبر آف چانسز:

READ  سیلری ایجوکیٹربجٹ 2017-18

ہر سبجیکٹ کے لیے 3 چانسز ہیں. 2015 کے بعد سے اگر آپ نے لیکچرر کی کسی پوسٹ کے لیے اپلائی کیا ہے تو چانس آپ کا شمار ہوگا. اگر آپ اردو اور انگلش دونوں کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو آپ دونوں سبجیکٹ نی3، 3 چانسز ہیں. اگر کسی سبجیکٹ میں آپ کی تعلیم required qualifications سے زیادہ ہے تو آپ کا اک چانس اور بڑھ جائے گا. مطلب اگر required qualification گریجویشن ہے اور آپ نے ایم فل کیا ہوا ہے تو آپ کے چانسز 4 ہونگ

 



This post has been seen 5928 times.
Close